!آئیں ہم سب مل کر اردو ادب کو فروغ دیں
ہم آپ کو اردو ادب کے فروغ کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کر رہے ہیں! "اردو ناول بینک" آپ کی تخلیقات کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ناول ہے جسے آپ ہماری ویب سائٹ پر شائع کروانا چاہتے ہیں، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کو پُر کریں۔
تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔ آپ کی تخلیقات ہمارے قارئین کے لیے ایک بیش بہا خزانہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
نوٹ :- ہم آپ کی تحریر ایک ہفتے میں اپنی ویب سائٹ پر شائع کر کے آپ کو اس کا لنک ای میل کے ذریعے بھیج دیں گے۔
اگر آپ کو اردو لکھنے یا پی ڈی ایف یا ورڈ فارمیٹ میں اردو ٹائپ کرنے میں کوئی مسئلہ درپیش ہو، تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں: