Tu Meri Zindagi Hai By Malisha Rana

Tu Meri Zindagi Hai By Malisha Rana
 

نہیں آپی سچ میں آسمان میں کچھ تھا

اگر میں آپ کے پاس نہ آتی تو پکاوہ مجھے لے جاتا اور میری تو ہر چیز ہی پیاری تھے پھر تو وہ مجھے پورا ہی کھا جاتا عیلی ابھی بھی اپنی بات پر قائم تھی

اچھا تو کیا اب وہ جبیپر کر پر یہاں نہیں آسکتادعانے مسکرا کر کہا

نہیں نا

کیوں کہ اب میں آپ کے پاس ھوں

اور مجھے پورا یقین ہے کہ آپ مجھے کچھ نہیں ھونے دیں گی 



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post