Sari Bhool Hamari Thi By Rahat Jabeen

Sari Bhool Hamari Thi By Rahat Jabeen

 

" تم نے یہ سوٹ کب  لیا ؟

 امی  کے ساتھ جاکر لائی تھی۔ معرشیہ مڑ  کر  مسکرائی۔

شادی کے لیے؟

مجھے دکھایا نہیں۔  اس کے لہجے میں حسد ہی  حسد تھا 

ابھی کل ہی تو لا  ئی  ہیں تم اس وقت مہندی لگوا   نے   گئی تھیں 

تم تیار ہو گئیں ؟

ہوں تم سے اسٹرپ والے بلیک سینڈل لینے آئی تھی۔

وہ  تو میں نے پہن رکھے ہیں۔ معرشیہ نےپاؤں سامنے کیا۔ تم کوئی اور دیکھ لو براؤن 

نہیں سوٹ پر اتا ہے تو میں سینڈل بھی پرا نے  پہن لوں گی۔مریم کا مزاج مکمل طور پر پر ہم ہو چکاتھا۔ اسے اپنی ساری تیاری بے کار کتنے بھی تھی

جیسے تمہاری مرضی۔ معرشیہ کندھے اچکا کرمیرون اور گلابی چوڑیاں پہننے لگی۔

 مریم پاؤں پٹختی وہا سے چلی گئی۔  



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post