Safar e Kun By Aliza Ayat

Safar e Kun By Aliza Ayat


س۔۔۔۔۔ سر مجھے مم۔۔۔ معاف کر دیں۔۔

ہم کر دوں گا۔۔ لہجہ بہت ہی نارمل تھا 

اس آدمی نے چونک کے سامنے بیٹھے شخص کو دیکھا کہی کچھ غلط نہ سن لیا ہو ۔

جو پوچھو اس کا سچ سچ جواب دیناورنہ مکزم میر احمد تمہار اوہ حشر کرے گا کہ تمہیں کفن بھی نصیب نہیں ہو گا۔۔

اس کی آواز میں اتنی وحشت تھی کے سامنے کھڑا آدمی اندر تک کانپ گیا۔۔

کس کے کہنے پہ غداری کی تم نے ..؟؟

کلک۔۔۔ کسی کے بھ ۔۔۔ بھی نن۔۔۔ نہیں !!

ملزم نے اچانک اپنی گن نکالی اور چھ کی چھ گولیاں اس کی ٹانگوں اور بازوں میں اتار دی۔۔۔

بولا تھانہ جھوٹ نہیں بولنا... مکزم میر احمد سے غداری کی سزا سرف موت ہے لیکن تمہیں تمہاری  بیوی بچوں کے لیے چھوڑ دیا کیوں کے تمہاری بیوی نے ہم سے وفاداری کی ہے اور احسان مکزم میر احمد کبھی نہیں رکھتا



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post