کالج کیسے آتی جاتی ہیں؟
بس سے
کل کالج آئی تھیں چپ ہاں یا ناں
ہ .. ہاں
... پھر اس نے اقرار
جی آپ کی بس کی حاضری کی جاتی ہے کہ آپ بھی تھی بس میں تودرمیان میں آپ کا لج سے کہاں گئی تھیں ؟
افشاں کا حلق تک کڑوا ہوگیا ۔
میم میں وہ ہکلائی
شا کنگ پنگ سوٹ پہن کر دوسرے پیریڈ میں آپ کالج سے نکل کر کہاں اور کیوں گئی تھیں ؟
ان کی آواز بلند اور لہجہ سخت ہوا توآفشاں کا سانس اوپر نیچے ہونے لگ گیا