Paon Ki Zanjeer By Razia Butt

Paon Ki Zanjeer By Razia Butt

 

اس کی نیت تھی نہ ارادہ ۔ جبکہ یہ بات تو اس کے وہم وگمان میں بھی نہ آئی تھی کہ بندوق صاف کرتے ہوئے گولی یوں چل جائے گی۔

 اور کھیت کی درمیانی پکڈنڈی پر چلتے جوان کومیں موت کی نیند سلا دے گی ۔ منٹو ں

گولی چل گئی تھی اور سلامت خان کی سلامتی کو ہمیشہ کے لیے چاٹ گئی تھی ۔ وہ وہی  گر ںپڑا تھا۔ خون کا فوارہ بلا تھا۔

 کھیتوں میں کام کرنے والے لوگ درانتیاں اور جو تے ہاتھوں ہی میں پکڑے  گولی کی آواز سن کر اٹھ بھاگے تھے۔ ہر کوئی گولی کی آواز کی سمت دوڑ رہا تھا۔

کیا ہوا ؟

کس  نے چلائی گولی

کس  کے لگی۔

" مر گیا کوئی"



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post