مجھے بس اسکی فیملی کیلئے افسوس ہے ، لیکن وہ بھی تو اس سے تنگ آئے ہوئے ہوں گے
کیونکہ یہ شخص ہر گناہ کے کام میں ملوث تھا ، اب انہیں بھی کچھ سکون ہوگا... شافع نفرت بھرے انداز میں کہا
ویسے اس کے گھر میں کون کون ہے ؟؟ ... شافع نے پوچھا
اسکی بیوی اور ایک بیٹی... ارمان نے ٹی وی دیکھتے ہوئے بتایا .
ارمان تعزیت کرنے والوں میں ہم سب سے پہلے ہونے چاہیے ... میں بھی اسکی اولاد کی آ نکھوں میں وہی دکھ دیکھنا چاہتا ہوں جو میری آنکھوں میں اس شخص کی وجہ سے تھا...شافع نے حقارت سے کہا ، کی
آ نکھوں میں وہی دکھ دیکھنا چاہتا ہوں جو میری آنکھوں میں اس شخص کی وجہ سے تھا...
+