"میں تمہیں چھوڑں گا نہیں کاظم ۔ ایک دن تم سب کے سامنے زلیل ہوںگے۔ تم کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہوں گے۔ یاد رکھنا۔ " وہ دانت پر دانت جمائے بولے ۔
"فکر مت کرو۔ کاظم کی قسمت میں زلالت نہیں ، بادشاہت لکھی ہے۔ تم قبر تک اسی آرمان کے ساتھ پہنچ جاو گے۔ لیکین کاظم کبھی زلیل نہیں ہو گا۔" اس نے جیب سے موبائل نکال کر جابر کی طرف بڑھا یا۔ جس پر اس نے کیمرہ آن کیا۔
"اور اب جو میں کرنے جا رہا ہوں ۔ اس کے بعد تم ، کسی کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہو گے۔" سگریٹ کا آخری کش لگایا ۔ اسے پھینک کر پیروں تلے مسلا۔
"شرٹ اتارو اس کی۔" دوسرے گارڈ کو اشارہ کیا۔
جیب سے ایک اور سگریٹ نکال کر ہونٹوں کے درمیان رکھی۔ دوسرے گارڈزاس کی شرٹ اتار رہے تھے ۔ اور وہ مذاہمت کر رہے تھے۔ ساتھ ساتھ ان سب کو گالیاں بھی دے رہے تھے۔ جابر اس کی ویڈیوں بنا رہا تھا۔
کاظم نے سگریٹ سلگایا ۔ لائٹر کی روشنی اس کے سیاہ آنکھوں میں چمکی۔ بالوں میں ہاتھ پھیرا۔ بالوں کو پیچھے کی طرف سیٹ کیا ، لیکین ہمیشہ کی طرح چند لٹیں اس کی پیشانی پر رہ گئیں۔ وہ ٹانگ پر ٹانگ جمائے سامنے کا منظر اینجوائے کر رہا تھا۔ اور وقفہ وقفہ سگریٹ کے کش لگاتا۔
Read Complete Episode Here
This novel is about how every big events of our lives are already written and can't be changed and we should be happy on Allah's pleasure because He knows what's best for us. How can we cure our psychological disorders with the help of Quran as it has cure to everything. And how a misunderstanding can break a friendship for ever and make your friend your enemy.
Writer Insta Id: @hadiqa_jabeen_
Novel Status: Ongoing
Keep in Touch For Upcoming Episodes
Lohe Mehfooz Previous Episodes
- Episode 06: Click Here
- Episode 05: Click Here
- Episode 04: Click Here
- Episode 03: Click Here
- Episode 02: Click Here
- Episode 01: Click Here