Novel Name: Bar Aks (برعکس )
Writer Name: Sikander Malik
Genre: Mystery,horror,thriller
Type: Novel
Status: Complete
کیا وعدہ کروگی پورا تم ؟
ڈھونڈو گی اُسے اسورا تم ؟
دکھنے میں وہ ایک لڑکی ہوگی
سہمی سہمی ڈرتی ہوگی ۔
ساتھ میں اُس کے ہو گا ایک شخص
نام میں اُس کا ہوگا بر عکس ۔
دونوں میں ایسی کھوٹ ڈلے گی
روشنی کھپ میں لوٹ چلے گی ۔
جم جائے گا جو تھا مایہ
پلٹ جائے گی وقت کی کا یہ ۔
جب ہاتھ میں اُس کے خنجر ہوگا
ہر سو جیون بنجر ہوگا۔
ہر جانب افرا تفری ہوگی
ابلیس کی حاضر نفری ہوگی ۔
جب خبط میں سارا جگ بھاگے گا
سیاہی کا سایہ تب جاگے گا۔
کیا وعدہ کروگی پورا تم ؟
ڈھونڈو گی اُسے اسورا تم ؟
Read Complete Novel Here
Part 01: Click Here to Download
Part 02: Click Here to Download
Novel Description:
A couple went to a house to take care of an old man.
Things start to get creepy as the story move forwards
MasAllah acha likha hoa h.
ReplyDelete