Con Amore ( کن آمورے) Novel by Sahab Khan

 

Con Amore ( کن آمورے) Novel by Sahab Khan pdf

Novel Name: Con Amore ( کن آمورے)
Writer Name: Sahab Khan
Genre: 
Growth , hope and love
Type: Novellete
Status: Complete

جن لوگوں کی روحیں بھٹکی ہوئی ہوتی ہیں، وہ ضمیر کو خاموش کرانے میں ماہر ہوتے ہیں۔
سہلہ میز پر رکھی بوتل سے گلاس میں پانی انڈیل رہی تھی۔ اس نے گلاس منہ سے لگایا ، بس ایک گھونٹ پی کر اس نے گلاس ٹیبل پر رکھ دیا 
اور کمرے میں چلی گئی۔

سہلہ کو پانی پیتا دیکھ کر اسے پھی پیاس کا احساس ہوا۔جب کمرے کا دروازہ بند ہونے کی آواز آئی تو وہ دبے قدموں میز کی طرف آیا ،وہ گلاس اٹھانے ہی لگا تھا کہ اسے اپنے لیتر جیکٹ میں تھرتھراہٹ محسوس ہوئی۔اس نے فون نکال کر کال ریسیو کی اور فون کان سے لگایا:
اس وقت کیا مسئلہ آن پڑا ہے۔" وہ دبی آواز میں جھنجھلایا۔ ایک ہاتھ سے فون تھامے اس نے دوسرے ہاتھ سے گلاس اٹھایا ، گلاس اس
 سردی میں بھی گرم ہو رہا تھا۔ سہلہ کو شاید بخار تھا۔ اس نے دوبارہ خود کو کوسا اور گلاس منہ سے لگادیا۔

"سر وہ آپکو تو اس سویڈش شاہی گھرانے کی خاتون کی شادی کا علم ہے نا، وہ شادی کی تیاریوں کے لیے کل عمان آپکے بوتیک آئیں گی ۔ وہ اپنی انگیجمنٹ کا لباس ہم سے بنوانا چاہتی ہیں۔" اسکا بوتیک مینیجر بتاتا چلا گیا۔

"مجھے تو ایسے بتا رہے ہو جیسے لباس میں نے سینا ہے، میری ملکہ تھوڑی ہے وہ کہ میں اسکے لیے کراچی سے عَمان آؤں، کل تم انکو انٹرٹین کر لینا اور کچھ سکیچز دکھا دینا جو اچھا لگے اس پہ کام شروع کردینا ،خلاص۔

ایک اور بات اچھے سے ڈیل کرنا اور میری طرف سے معذرت بھی کرلینا،آخر کو ہیں تو وہ میری گاہک۔ " اس نے آہستہ سے گلاس میز پر رکھتے ہوئے دبی آواز میں کہا۔
کال منقطع کرکے وہ بالکونی کی طرف بڑھا ۔ احتیاط سے بالکونی کا سلائیڈنگ ڈور کھول کے بالکونی میں گیا ، دروازہ بند کیا اور بغیر کوئی ثبوت 
چھوڑے غائب ہوگیا۔

Read Complete Novel Here



Meet The  Writer:

Writer's  insta  account:  https://www.instagram.com/sahab_khan737/
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post