Genre: Romantic Novel
یہ لڑکی کون ہے؟ پہلے تو اسے کبھی نہیں دیکھا تمہارے گھر؟ میرا کو دیکھ کر احمر نے پوچھا۔ مما کی فرینڈ کی بیٹی ہے۔ فارس اتنا کہ کر خاموش ہو گیا تھا۔ لیکن شاید احمر وجدان صاحب کی اتنی سی تفصیل بتانے پر تسلی نہیں ہوئی تھی۔ اس لیے اُس نے دوبارہ پوچھا تھا۔
شاید آپ نے سنا نہیں محترم جناب فارس حمدانی صاحب میں نے پوچھا ہے کہ اس لڑکی کو آج سے پہلے تو تمہارے گھر کبھی نہیں دیکھا ؟ ہمممم احمر کا سوال سن کر فارس نے اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھا تھا۔
نہیں مجھے ایک بات بتا تو کہ کیا تم نے اس لڑکی سے شادی کرنی ہے جو اتاولا ہوا جا رہا ہیں اُس کا بائیوڈیٹا معلوم کرنے کے لیے۔ فارس نے بھنویں چڑھائے پوچھا تھا۔ویسے میں نے ایسا کچھ سوچا تو نہیں ہے ، لیکن آئیڈیا اچھا ہے اور لڑکی بھی خوبصورت ہے۔ احمر نے کچھ دیر سوچ کر جواب دیا تھا۔
Read Complete Novel Here
Writer's Youtube Channel: https://www.youtube.com/@Hunain_Khan_Novels
Simple but nice 😇
ReplyDeleteAmazing novel
ReplyDelete