Humsafar Novel By Farhat Ishtiyaq

 

Hamsafar novel

کیا ہوا ہے؟“

کچھ نہیں ۔ اپنے لہجے کی گھبراہٹ پر قابو پاتے وہ آہستہ آواز میں بولی ۔ کچھ نہیں ہوا ؟ تو کیا آدھی رات کو یونہی شوقیہ رورہی ہو؟ وہ اس کے بلا وجہ بات کو چھپانے پر جھنجلایا تھا۔ 

میں نے کچھ کہا ہے؟

 میری کوئی بات بری لگی ہے؟“

مجھے میری امی یاد آ رہی ہیں۔ میں نے ابھی انہیں خواب میں دیکھا ہے ۔ اس کی آنکھوں سے پھر آنسو گرنے لگے تھے۔ میمونہ احسان اس کی پھوپھی تھیں۔ ان کے ساتھ اس کا ایسا کوئی خاص محبت کا رشتہ نہیں تھا نہ ان سے کوئی جذباتی وابستگی جو ان کی موت کا صدمہ اتنے سارے دنوں بعد بھی اس کے لیے تازہ ہوتا مگر اس لڑکی کی وہ ماں تھیں، پہلی بار اس نے اس لڑکی کے لیے ہمد روی اور نرم ولی سے سوچا تو احساس ہوا کہ وہ واقعی بہت دکھی اور بہت تنہا ہے۔ اس سے صرف اس کی ماں ہی نہیں، اس کا گھر اس کی اپنی زندگی سب کچھ  چھن گیا ہے۔

Read Complete Novel Here





Post a Comment (0)
Previous Post Next Post