Lohe Mehfooz Episode 4 by Hadiqa Jabeen

 

Lohe Mehfooz Novel By Hadiqa Jabeen

اس نے کالے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ وہ کچھ یاد کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اسے یاد نہیں تھا کہ آفس سے آنے کے بعد اس نے کیا کیا۔ وہ کہا گیا تھا؟ اور یہ کپڑے اس نے کیوں پہنے تھے؟ اسے تو لگا تھا کہ وہ ٹھیک ہو گیا ہے۔ اس کی انکھوں میں ہلکی سی نمی تھی۔

وہ کھڑا ہوا۔ وارڈروب سے کپڑے نکالے اور واشروم میں گھس گیا۔  کمرے میں بلکل سناٹا تھا۔ اندر سے پانی گرنے کی آوازیں انے لگی۔  تقریباََ پندرہ منٹ کے بعد وہ باہرنکلا۔ سفید ٹی شرٹ اور سیاہ ٹراوزر۔  الماری سے جائے نماز نکال کر کھڑا ہوگیا۔

اس کے گیلے بالوں سے پانی ٹپک کر جائے نماز میں جزب ہو رہا تھا۔ نماز پڑھنے کے بعد آخر میں ایک لمبا سجدہ ادا کیا۔ اس بار جب اس نے چہرا اوپر کیا تو اس پر سکون تھا۔ بے حد سکون۔  جائے نماز واپس اپنی جگہ پر رکھ کر بستر پر لیٹ گیا۔ کھڑکی سے آتی روشنی اس کے چہرے پر پڑ رہی تھی۔

"تم بھول رہے ہو کاظم" وہ خود سے سرگوشی کرنے لگا " روشنی میں رہنا میری پہلی پسند ہے، لیکین اندھیرے میں چھپے دشمنوں کو میں کبھی نہیں بھولتا۔"


Read Complete Episode Here






This novel is about how every big events of our lives are already written and can't be changed and we should be happy on Allah's pleasure because He knows what's best for us. How can we cure our psychological disorders with the help of Quran as it has cure to everything. And how a misunderstanding can break a friendship for ever and make your friend your enemy.


Writer Insta Id:  @hadiqa_jabeen_

Novel Status: Ongoing


Lohe Mehfooz Previous Episodes







Post a Comment (0)
Previous Post Next Post