میں نے ماثیل کو عام ناول سے ہٹ کر پایا۔۔۔ہر کردار میں اپنا عکس کہیں نہ کہیں نظر آیا۔۔۔پھر چاہے وہ ادھم کا اندھیرا ہو یا ایمان کی روشنی،حاد کی سفیدی ہو یا عبدل کی ہٹ دھرمی ۔۔۔
ہر کردار بت شکن بھی تھا اور بت ساز بھی۔۔۔
کچھ نے اپنے بتوں کو توڑ کر سفر کا آغاز کر دیا
اور کچھ کا سفر ابھی جاری تھا۔۔
ماثیل صرف مجسمہ سازی کا نام نہیں بلکہ یہ ان مجسموں پر بھی مبنی ہے جو ہمارے اندر موجود ہے۔۔۔
یہ محبت کا قصہ نہیں تھا یہ بت شکنوں کا بت سازوں تک کے سفر کا قصہ تھا۔۔۔
اس نے اتنی گہری باتیں اتنی سادگی سے سمجھائی کہ وہ روح تک سرایت کر گئی ۔۔۔
اب بھی وقت ہےاپنے بت توڑ کر بت شکن بن جاؤ اپنے بنانے والےکی طرف لوٹ جاؤ ۔۔۔
منزل تک پہنچو یا نہ پہنچو لیکن سفر پر روانہ رہو۔۔۔
Download Complete Maseel Pdf Here
If You want to read maseel Episode wise, Download this PDF. All maseel Episode links are given in it.
sulphite peer e kamil and maseel abe hayat , or had jabil Sahil Adeem sai inspired hai
ReplyDeleteI already know that Ahad Jabil was inspired to Sahil sir. This was great and i am happy it was not a couple story but many more then it. God bless you so you can write more like this.
ReplyDeleteSahil adeem ko prh rhi thi word word esaaa lgta rha......
ReplyDeleteBook kb ay gi?????
ReplyDeleteکتاب پر کام جاری ہے ان شاء اللہ جلد لانچ ہوجائے گی اور سرپرائز یہ ہے کہ اس میں چار اہم کرداروں کی طرف سے #چار_خط ہیں۔۔ آپ لوگوں کے لیے جو کہہ رہے ہیں اینڈ ادھورا ہے وہ جب کتاب ہاتھ میں پکڑیں گے اور اس میں جڑے وہ خط پڑھیں گے تو خوش ہوجائیں گے۔
DeleteSo happppppy....
Delete