Shehar e khata novel by Nayab Jilani - PDF

Shehar e khata novel by Nayab Jilani - PDF Download
 

اب جیلانی سے یہ میرا پہلا تعارف تھا۔ اور کیا ہی زبردست تھا۔ ایک مومنٹ بھی ایسا نشتہ تھا جہاں میں بور ہوئی۔۔۔یا مزہ الائچی ہوا ہو۔۔۔سٹوری میں نے کبھی آج تک اپنے ریویوز میں نہیں بتائی۔۔نہ ہی یہ ریویوز ہوا کرتے تھے۔۔۔یہ تو بس اس کتاب سے مجھے کیا وائب آئی وہ لمبائی ہوتی تھی۔۔۔جو اب واپس ہے!۔۔۔


تو یہ میں نے زیادہ تک بس کی خواریوں میں پڑھی تھی۔۔۔آس پاس بچے پھڑک رہے ہیں ایڑیاں رگڑ رہے ہیں عورتیں چنڈال بنی لڑ رہی ہیں, یا انکل پان کی پیک دبا کر کچھ کہہ رہے ہیں۔۔۔غرض کوئی نہیں۔۔بس میں اور میری کتاب! ۔۔۔اور ایک مرتبہ میں غلط سٹاپ پر بھی اتر گئی تھی پھر واپس بیٹھی کہ انکل انکل میرے دل کا دریا بہہ گیا تھا واپس بس میں چڑھا لیں میں نے آگے اترنا ہے۔۔۔


اور میں یہ نہیں کہونگی کہ اس کتاب میں کچھ چیزیں بالکل ہی اندھی دکھائی گئیں ایسا نہیں ہوتا, ویسا نہیں ہوتا۔۔کتاب ہے۔ پڑھو۔۔اور خوش رہو۔۔بس۔۔۔فینٹسی ہے۔ فکشن ہے۔ لمبی نہیں ہوتی ہر چیز پر ویسے ہی میں نالج بڑھانے کو نہیں پڑھتی میں مزے کے لئے پڑھتی ہوں وہ مجھے آگیا اسےپڑھ کر۔۔یہی ریویو ہے۔۔۔پڑھ لیں, اچھی کتاب ہے۔ مجھےاچھی لگی۔ ضروری نہیں آپ کو بھی لگے رسک اپنا اپنا۔۔ٹیسٹ اپنا اپنا!






Post a Comment (0)
Previous Post Next Post