Shayad novel by Faiza Iftikhar - PDF Download

Shayad by Faiza Iftikhar - PDF Download

 

نصیب جڑے ہوں تو کوئی بھی چیز ایک ہونے سے نہیں روک سکتی۔ اور اگر نصیب ہی الگ الگ ہوں تو کوئی بھی طاقت ایک نہیں کر سکتی۔

سعد رضوان ایک ایسا لڑکا تھا جو بچپن ہی سے اپنے سے بڑی ایک لڑکی کو دل دے بیٹھا تھا۔ مگر وائے قسمت کہ وہ لڑکی اسے چھوٹا بچہ سمجھتی تھی اور اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ لڑکا اسے کس حد تک چاہتا ہے۔ خیر ان دونوں کے بیچ ایک تیسرا شخص بھی تھا، سالار اعظم۔
سالار اعظم جیسا کردار میں نے آج تک نہیں پڑھا۔ وہ عجیب سا شخص تھا۔
اور چوتھا کردار، تانیہ۔

سالار اور تانیہ اس محبت کی کہانی میں اہم کردار تھے مگر ایک دوسرے سے بالکل مختلف۔
جہاں سالار نے اس کہانی کے بدترین پہلو دکھائے، وہیں تانیہ نے اس کہانی کے حسین پہلو دکھائے۔

یہ ایک عام سے کہانی ہے مگر بہت منفرد انداز میں لکھی گئی ہے۔ فائزہ افتخار کا یہ دوسرا ناول ہے جو میں نے پڑھا ہے۔ فائزہ کا لکھنے کا انداز بہت دلچسپ ہے۔
اگر آپ رام کام پڑھتے ہیں اور اسے پسند کرتے ہیں تو یہ ناول ضرور پڑھیں۔




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post