Ghaddar by Krishan Chander - PDF Download

Ghaddar by Krishan Chander - PDF Download

 


تقسیم ھند کے پس منظر میں لکھا گیا ھے۔۔۔۔یہ ان چند ناولوں میں سے ایک ھے جو دونوں طرف ڈھائے گئے مظالم کی کہانی بیان کرتا ھے۔۔۔ ظلم جتنا اس طرف کیا گیا گیا تھا اتنی ھی بربریت کا سامنا یہاں کے بسنے والوں نے ھندوستان ھجرت کرتے وقت کیا تھا۔۔۔۔ کیسے سالوں ساتھ رھنے والے سب کچھ بھلا کے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ھو گئے تھے ۔۔پڑھنے لائق داستان ھے

یہ ناول خصوصاً آج کی نوجوان نسل کو ضرور پڑھنا چاھیئے۔۔ تاکہ احساس ھو کے اس پاک سر زمین کا حصول کن قربانیوں کے بعد ممکن ھو پایا تھا

پاکستان زندہ باد




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post