Heart Beat by Komal Ikram Ahmed - pdf download

Heart Beat By Komal Ikram Ahmed


ناول: ہارٹ بیٹ

لکھنے والی: کومل اکرام احمد

 

"ہارٹ بیٹ" کے اس ناول کا آغاز پڑھ کر مجھے بہت اچھا لگا، کیونکہ یہ ناول جذبات سے بھرا ہوا ہے اور دو بھائیوں کی کہانی ہے۔ میں اس میں کوئی سپوئلر نہیں دینا چاہتا، تو اگر آپ چاہیں تو اسے چھوڑ دیں۔


اس کہانی میں بڑے بھائی کا دل کا ٹرانسپلانٹ ہوتا ہے اور چھوٹے بھائی کی بغیر کسی کو بتائے اپنا دل دینا پڑتا ہے۔ ایک خط میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ دل میری منگنی کی امانت ہے اور آپ کو اسے اپنانا ہے۔ مگر جب بڑے بھائی اسے ملتا ہے، تب تک کافی عرصہ گزر چکا ہوتا ہے اور لڑکی نے گھر بدل لیا ہوتا ہے۔ پھر وہ کافی عرصہ لڑکی کو ڈھونڈتا ہے۔ 


آخر کار لڑکی مل جاتی ہے مگر وہ اپنی تکلیف کا سارا ذمہ دار بڑے بھائی کو ٹھہراتی ہے۔ خیر جیسے بھی، مگر وہ دونوں ٹھیک ہو جاتے ہیں اور ان کی صرف ایک بیٹی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بھائی کے دو جڑواں بیٹے ہوتے ہیں۔ بڑے ہو کر ایک کے ساتھ ان کی بیٹی کی منگنی ہو جاتی ہے۔ اور دوسرا دل کا مریض نکلتا ہے۔ اس کا بھی آپریشن ہوتا ہے۔ 


اور جس سے دل لینا ہوتا ہے اس کا دل دوسرے بھائی کی منگنی کی بیٹی نے نکالا ہوتا ہے۔ وہ دل نکال کر دے دیتی ہے اور اس کے بعد جب وہ فائل پر سائن کرتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دل تو اس کی منگنی کی بیٹی کا تھا جس نے اپنے بھائی کے لیے قربانی دی۔


اور اسی طرح یہ کہانی اپنے اندر بہت سے دکھ سمیٹ کر ختم ہو جاتی ہے۔ مگر آخری سینس بہت مزیدار ہیں۔ ناول اندر سے دکھی بھی ہے۔ مگر آخر میں سب ہنسی خوشی رہنے لگ جاتے ہیں۔





Post a Comment (0)
Previous Post Next Post