Gumshuda jannat by Saima Akram Chuhdary

Gumshuda jannat bt Sima Akram Chuhdary

 

"وہ خوابوں میں رہنے والی لڑکی بھی اچانک ہی ایک دن خواب ہو گئی۔


وہ لڑکی جس نے اپنے پسندیدہ انسان کے ساتھ ایک جنت کا خواب دیکھا تھا، وہ اسے اور اپنی جنت کو چھوڑ کر کہیں دور چلی گئی۔

جلد باز اور عجلت پسند!

اور اسی عجلت پسندی کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس نے اپنی زندگی کا سب سے برا فیصلہ کیا۔

اس ناول کی مرکزی کردار شرزمہ تھی، ایک ایسی لڑکی جس نے اپنی خالہ پر اندھا اعتبار کیا۔ اور نقصان اٹھایا۔ مگر یہی لڑکی کئی اور لوگوں کی زندگیوں کو سدھار گئی۔

اس کے علاوہ پروفیسر صاحب کا کردار کافی پرکشش لگا۔ ان کا پیانو بجانا، غزلیں گانا اور ہاں، پڑھانا 😉

جیسے سیاہ حاشیہ میں ماہیر مجھے اپنے جیسا لگا ویسے ہی گمشدہ جنت میں نویرہ مجھے اپنے جیسی لگی۔ بےباک اور منچلی! ♥️

صائمہ آپی کے باقی ناولوں کی طرح یہ ناول بھی کمال کا رہا۔

اللہ آپی کے قلم کو مزید زور آور کرے!

آمین!"




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post