وہ ہاتھ سے چھو کر چیزوں کے ماضی اور مستقبل کے بارے میں جاننے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ کیونکہ وہ ایک میڈیَم تھی۔
The Medium” this story is based on medium, about two girls, about a leader, full of suspense, horror this is the story of the secrets hidden in the basement, this is the story of a mysterious book imprisoned in an old library. It is a unique story full of suspense that has the ability to enchant the reader.
Noor Rajpoot have some incredible Novels book distributed in episodic form.. Noor Rajpoot positioned high in Urdu stories which satisfies the motivation behind instructing the community about moral values.
ایک میڈیم کو انسانی دنیا میں جانے اور اپنی طاقت استعمال کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں تھی۔ لیکن میر حازم نہ صرف انسانی دنیا
میں پہنچ گیا تھا بلکہ اپنی طاقت بھی استعمال کرنے جارہا تھا۔ اس نے اپنی گہری سیاہ آنکھوں کو جھولے پر گاڑھ دیا تھا اور پھر حیران کن
واقعہ ہوا۔ جھولا اوپر فضا میں اٹھا اور اڑتا ہوا گیراج میں جہاں ایک گاڑی کھڑی تھی اور وہ بارش سے محفوظ تھا وہاں آرام سے رکھا گیا۔
Noor Rajpot is a Pakistani writer . she mostly writes, adventure based, motivational, inspirational , romantic and unique story novels. She also writes Islamic novels. Her every novel contains a different and unique story that impressed the readers.
یعنی ایک اور معمہ ایک اور راز۔۔۔!! داؤد مزید کچھ کہہ رہا تھا جبکہ حائنہ نے انکبور کو پکارہ تھا۔ وہ بوتل کے جن کی طرح حاضر ہوا۔
دانش اور داؤد کا ایک ایک ہاتھ پکڑا اور پل بھر میں وہاں سے غائب ہو گیا۔۔۔ جہاں کچھ دیر پہلے دانش اور حائنہ موجود تھے وہاں اب
کوئی نہیں تھا۔۔ یعنی وہ سٹی لائبریری پہنچ چکے تھے۔ ہسپتال کے لان میں کام کرتے مالی نے یہ منظر دیکھا تھا اور پھر وہ غش کھا کر گر
!! پڑا۔۔ لندن کی بارش اس منظر پر مسکرائی تھی۔۔ آج کی نارش نئے راز ، نئی کہانی ساتھ لائی تھی۔۔
Noor Rajpoot Novels stories are reality and fact based. Her novels are liked by both men and women. She has a large fan following on social media. Her novels can be read online and download in pdf form.